جہلم ریلوے اسٹیشن پر کام جاری ہے جسکی وجہ سے پلیٹ فارم نمبر 2 بند کردیا گیا

جہلم ریلوے اسٹیشن کا مین پلیٹ فارم نمبر 2 اپگریڈیشن کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے لہذا مسافروں سے درخواست ہے کہ اب سے پلیٹ فارم نمبر 1 پر ہی تشریف لائیں پلیٹ فارم نمبر 2 بند ہے