روہتاس روڈ جہلم کے علاقہ بہلولہ میں تیز رفتار موٹر سائیکل سوار اچانک سامنے آنے والی بھینس کے ساتھ ٹکرا گیا حادثہ میں موٹر سائیکل موقع پر جاں بحق ہوگیا ریسکیو ذرائع
جاں بحق ہونے والے شخص کا نام
شعیب ولد مختار عمر 25سال اور تعلق بہلولہ گاؤں سے ہے

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.