جہلم پولیس کی حقائق کی جانچ پڑتال کرنے پر معلوم ہوا کہ ملزم آن لائن ایپس پر جوا کھیلتا تھا اور اپنی گھر کی جمع پونجی اور ماں کی کمیٹی کے پیسے گنوا بیٹھا،اہلِ خانہ کوگمراہ کرنےاور اپنی رقم کےضائع ہونے کا معاملہ چھپانے کے لیے ملزم نے ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دی

۔