اسلام آباد: تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں واقع بحریہ ٹاؤن سوک سنٹر میں قائم مساج سنٹرز پر پولیس نے چھاپے مارے، جن کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا۔ تاہم حراست میں لیے گئے افراد کو بعد ازاں نامعلوم وجوہات پر رہا کر دیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رہائی پانے والے افراد کی شناخت، انہیں چھوڑنے کے اسباب اور کن کے کہنے پر یہ فیصلہ ہوا، تاحال واضح نہیں ہو سکا، جس پر پولیس کارروائی کی شفافیت اور ممکنہ مفادات پر سوالات اٹھنے لگے
اہم خبریں
عالمی یومِ مزدور کلرسیداں میں انتظامیہ نےواک اور خصوصی تقریب کا اہتمام کیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا
وفاقی دارالحکومت میں پیٹرول پمپس پر شہریوں کا ہجوم،انتظامیہ کا اہم پیغام جاری
وائس چئیرمین آل پاکستان پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی خبروں کو افواہ قرار دیا
سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق خاتون اول کے 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت
کم لاگت پر اپنی چھت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،شہباز شریف
اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے تبادلوں کا معاملہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
تھانہ صدر بیرونی نجی کمپنی کی دودھ سپلائی کرنے والی گاڑی پر مسلح ڈکیتی کی واردات ڈکیت14 لاکھ 85 ہزار روپے اور موبائل لوٹ کر فرار
فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی مضر صحت جوس تلف دو لاکھ جرمانہ
گھر سے کروڑ روپے سے زائد مالیت کے طلائی زیورات چرانے والا شخص گرفتار