گوجر خان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)عدالت کا ڈی جی زرعی مارکیٹنگ پنجاب کو منڈی ختم کرنے کے نوٹیفیکیشن پر عملدرآمد کا حکم عدالت نے 15 دن میں عملدرآمد رپورٹ طلب کرلی جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے کیس پر سماعت کی درخواستگزار کے وکیل صفدر شاہین پیرزادہ ایڈووکیٹ نے دلائل دئیےضلعی انتظامیہ نے گوجرخان میں نئی سبزی منڈی قائم کرکے ختم کردی، نئی سبزی منڈی کے خاتمے کے نوٹیفیکیشن کے باوجود غیرقانونی طور پر چلائی جارہی ہے،غیرقانونی سبزی منڈی سے ٹریفک اور ماحولیاتی مسائل پیدا ہورہے ہیں، غیرقانونی منڈی ٹیکس چوری کاسبب ہے،عدالت غیرقانونی منڈی کے خاتمے کے احکامات صادر کرے
اہم خبریں
مدرسہ تعلیم الاسلام گلشن عمر سہلڈ میں حفظِ قرآن کی دستاربندی اور تقسیمِ انعامات کی پروقار تقریب
ترکمانستان میں عالمی کانفرنس،وزیراعظم کی روسی، ترک اور ایرانی صدور سے ملاقاتیں،عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے،
پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی تشکیل دے دی گئی،علی امین گنڈاپور شامل نہیں،نوٹیفکیشن جاری۔
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں پمپس بند کرنے کا عندیہ۔
گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوگیا،انتخابات کیلئے انتظامات بروقت مکمل کیے جائیں گے،چیف الیکشن کمشنر
مسلم کالونی میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن کیا گیا،200 ارب مالیت کی سرکاری اراضی واگزار۔
دہشتگردی کا نیا خطرہ افغان سرزمین سے سر اٹھا رہا ہے,وزیراعظم
فیض حمید کی سزا فوج کا اندرونی معاملہ ہے، سہیل آفریدی
عمران خان ٹی وی پر بیٹھ کر نعرے لگانے والے گیڈر نہیں ہیں،کسی میں بھی جرات نہیں کہ عمران خان کو ہاتھ لگائے،علیمہ خان
فتنۃ الخوارج کا چھوڑا ہوا بارود پھٹنے سے شمالی وزیرستان میں مدرسے میں دھماکا،2 بچے شہید، 8 زخمی