گوجر خان(نمائندہ پنڈی پوسٹ)گوجر خان سے نامعلوم خاتوں کی نعش برآمد‘تفصیلات کے مطابق ولایت چوک سکھو روڈ گوجر خان نزداوگا ہون ڈیم سے نامعلوم خاتون کی نعش برآمد ہوئی ہے جس کو ریسکیو 1122نے تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال گوجر خان شفٹ کر دیا ہے جبکہ نعش کی شناخت ابھی تک نہ ہو سکی۔
485