گوجرخان کے علاقہ تھاتھی میں ایک شخص قتل ،4 زخمی

گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)موصول ہونے والی ابتدائی اطلاعات کے مطابق تھانہ گوجرخان کے علاقہ تھاتھی نوٹلہ
میں ایک قتل 4 افراد زخمی ہیں جن میں میں ایک کی حالت انتہائی سیریس بتائی جارہی ہے واقعہ کے حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں