ریسکیو 1122 جہلم کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوئی کہ جہلم تحصیل پنڈ دادن خان کے علاقے مورٹن کلا روڈ، للہ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی اور ضروری کارروائی مکمل کرنے کے بعد جاں بحق ہونے والے شخص کی ڈیڈ باڈی آر ایچ سی ہسپتال للہ منتقل کر دی
