383

گوجرخان کا رہائشی نوجوان کاک پل کے قریب حادثہ میں جاں بحق

گوجرخان نمائندہ پنڈی پوسٹ)مین ایکسپریس وے بھنڈر سٹاپ پہ موٹر سائیکل سوار اور ٹریکٹر ٹینکی کے درمیان تصادم،موٹر سائیکل سوار کی موقع پہ ہی ڈیتھ ہو گئی مرنے والے شخص کا نام ادریس الطاف ولد محمد الطاف سکنہ موہڑہ سلیال ڈاکخانہ دریالہ سیگن تحصیل گجرخان ضلع راولپنڈی ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں