گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ریلوے لائن مدنی جامع مسجد جھنڈا کے قریب لاہور جانے والی ٹرین کی زد میں آکر ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا جس کی شناخت تجمل حسین ولد نزر حسین وارڈ نمبر 15 سے ہوئی ۔ریسکیو 1122 نے نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔
221

WhatsApp us