گوجرخان مشکوک کار کی اطلاع پے ایکشن

گوجرخان بیول کے مقام پے مشکوک گاڑی کی اطلاع 

بیول میں مشکوک گاڑی کی اطلاع پر فوری ایکشن، اے ایس پی سید دانیال حسن کا نوٹس، پولیس نے گاڑی تحویل میں لے لی
بیول شہر میں مشکوک گاڑی کی موجودگی کی اطلاع پر اے ایس پی گوجرخان سید دانیال حسن نے فوری نوٹس لیتے ہوئے پولیس چوکی قاضیاں کو ہدایات جاری کیں۔ اطلاع ملتے ہی چوکی قاضیاں کے اہلکار موقع پر پہنچے اور مشکوک گاڑی کو اپنی تحویل میں لے لیا ذرائع کے مطابق مذکورہ گاڑی گزشتہ دو سے تین دن سے بیول کے علاقے میں کھڑی تھی، جس پر مقامی شہریوں نے شک ظاہر کرتے ہوئے پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے گاڑی کو تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔زرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں