گوجرخان دیرینہ دشمنی پر دو افراد قتل

گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ) گوجرخان کے علاقہ نتھہ جتھر میں دو افراد کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ذرائع کے مطابق دونوں افراد کو دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کر کے قتل کیا گیا دونوں مقتولین کا تعلق تھانہ جاتلی سے ہے واقعہ عجوہ ہوٹل جی ٹی روڈ کے قریب پیش آیا

اپنا تبصرہ بھیجیں