438

گوجرخان المناک حادثہ میں باپ بیٹا جاں بحق،ماں بیٹی زخمی

گوجر خان (پنڈی پوسٹ نیوز) جی ٹی روڈ پر ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے سامنے یو ٹرن پر المناک حادثہ دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار افراد ٹرک کے نیچے آ کر کچلے گئے دو افراد موقع پر جاں بحق جاں بحق ہونے والے باپ بیٹا بتائے جاتے ہیں دو زخمیوں میں ماں بیٹی شامل ہیں جنہیں سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ حادثہ کا شکار ہونے والی فیملی محلہ بابو گلاب کے رہائشی ہیں

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں