40

گوجرخان ،موٹرسائیکل کی ٹکر سے طالبہ جاں بحق

گوجرخان(نمائندہ پنڈی پوسٹ)گوجرخان کے علاقہ اسکیم نمبر 1 گوجرخان میں مسلم ہائی سکول کے سامنے طالبہ تیز رفتار موٹرسائیکل سے ٹکر ا کر جان کی بازی ہا ر گئی

جبکہ موٹرسائیکل سوار طالبعلم کی حالت بھی تشویشناک ہے زین نامی لڑکا موٹرسائیکل پر سکول جارہا تھا کہ طالبہ حریم ولد اشفاق ساکن گوجرخان سے ٹکرا گیا

۔لڑکے کو بھی زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں