گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ گوجرخان پولیس کی کارروائی،ایک ماہ قبل زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل جبکہ 2 کو زخمی کرنے والے تین افراد گرفتار ،زیر حراست افراد واردات کے بعد روپوش ہو گئے تھے،گوجر خان پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا،زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا ،ایس پی صدر