گوجرخان نوجوان ڈوب گیا حبیب کنیال نالہ کانسی میں بیس سالا نوجوان ڈوب گیا نوجوان کی شناخت عزیر ولد جان ولی کے نام سے ہوہی نوجوان کی تلاش میں ملالہ کانسی پل پر لوگوں کی بڑی تعداد موجود ریسکو عملہ اور پولیس حبیب کنیال نالہ کانسی کے قریب موجو د اور تلاش جاری ہے
256