گوجرخان (عامر وزیر ملک ) چوبیس گھنٹوں میں تحصیل گوجرخان میں خودکشی کے تین واقعات تین افراد نے مختلف وجوہات کی بنا پر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا تھانہ جاتلی کے علاقے گو رسیاں میں چوبیس سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی
فہد نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کاخاتمہ کرلیا گھریلو پریشانی کی بنا پر نوجوان نے خودکشی کی تھانہ مندرہ کے علاقے میں پندرہ سالہ نوجوان کی بارہ بور رائفل کافاہر لگنے سے موت پندرہ سالہ لڑکا لقمان بھنسوں کے ڈیرے پر کام کرتا تھا کمرے سے نعش برآمد نعش تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل ڈی ایس پی گوجرخان کے مطابق لقمان کے حوالے سے پولیس تمام پہلوؤں پر تفتیش کرے گی حقائق سامنے لائے جائیں گے یہ واقعہ قتل ہیے کہ خودکشی پولیس مصروف تفتیش جبکہ تیسرے واقعے میں کھگ بدہال کے رہائشی اشفاق نے بھی اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا پولیس مصروف تفتیش ہے
260