کیری اور موٹرسائیکل میں تصادم نوجوان جاں بحق 193

کیری اور موٹرسائیکل میں تصادم نوجوان جاں بحق

کہوٹہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ پنجاڑ روڈ پر حادثہ میں نوجوان جاں بحق ہوگیا اطلاع ملنے پر پنجاب پولیس ، ٹریفک پولیس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے ۔عینی شاہدین کے مطابق نادرا آفس کے سامنے کیری گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 17 سالہ نوجوان جاںبحق ہو گیا۔ریسکیو ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں