ملک محمو د اختر‘ نمائندہ پنڈی پوسٹ
وز یر اعلی پنجا ب نے چند ادا رو ں کا قبلہ در ست کر دیا مگر محکمہ زرا عت ، سو ل ڈیفنس ، محکمہ تحفظ ارا ضیا ت ، محکمہ ہا ئی وے ،پیٹرو لنگ پو لیس،محکمہ وا پڈا ‘ گیس کی ابھی تک دم ٹیڑ ی کی ٹیڑ ی ہے اگر انکی کر پشن اور غیر ذمہ دا ریو ں پر نظر ڈا لی جا ئے تو اس دو ر کے کمپیو ٹر بھی بے بس ہو جا تے ہیں محکمہ زرا عت کا دفتر شہر سے باہر دیہا ت میں وا قع ہے اسکے آفیسر بے غم اپنے بنگلو ں میں آرا م کر تے ہیں ملازمین صر ف دفتر کا طوا ف کرنے آتے ہیں اور چند ملا زمین نے اپنے کاروبار شروع کررکھے ہیں ہر ما ہ کے آخر میں تنخوا ہ وصو ل کر لیتے ہیں زمیندا رو ں اور کسا نو ں کو کسی قسم کے مشو رے یا بیچ کھا د وغیر ہ نہیں دی جا تی فیلڈ آفیسر دو ر درا ز گا ؤ ں میں سا لو ں میں کئی ایک دو مر تبہ جاتے ہیں پٹرول وڈیزل کے جعلی بل بنائے جاتے ہیں سبز یا ت کے پیج صر ف چند ٹا ؤ ٹ ما فیا زمیندا ر کو ملتے ہیں محکمہ تحفظ ارا ضیا ت کے آفیسر اور ملا زمین کا حا ل محکمہ زا عت سے بھی بد تر ہے آفیسر کے علا وہ ملا زمین کھبی کھبار دفترآتے ہیں محکمہ ہا ئی وے بھی کرپشن کے حوالے سے کسی پیچھے نہیں ہے سڑ کو ں پر مر مت کے حوا لے سے بل جعلی بنتے ہیں آفیسرو ں کا کو ئی علم نہیں کہ ملا زمین کہا ں ہیں دفتر بھو ت بنگلے کا منظر پیش کر رہاہے محکمہ کی عدم توجہی سے مین رو ڈ لو گ اکھا ڑ کر پا ئپ لا ئنیں بچھا تے ہیں جس سے سڑ ک تبا ہ ہو رہی لیکن کوئی ایکشن نہیں جاتا بیلدا ر سا را سا را دن در ختو ں کی سا تھ سر خ پگڑیا ں لگا ئے دھو پ میں مز لے لیتے رہتے ہیں پیٹرو لنگ پو لیس کے اہلکار را ت کو ٹمبر ما فیا کو با عز ت لکڑی محفوظ مقا ما ت پر پہنچا نے کیلئے مدد کر تے ہیں اور دن کو شہرو ں کے اند ر کھڑے ہو کر مقا می مو ٹر سا ئیکل سوا رو ں اور ٹرا نسپو ٹرو ں کو بلا وجہ لا ئنو ں میں کھڑا کر کے ذلیل و خوا ر کر تے ہیں اور ایک عمر رسید ہ ملا زم سا ئیڈ پر جا کر مک مکا کر تا ہے اور پھر چھو ڑ دیتا ہے محکمہ وا پڈا اور محکمہ گیس کے اہلکار رشو ت کے بغیر دفتر و ں میں سا ئیلین کو کر سیو ں پر بھی بیٹھے نہیں دیتے میٹر منظو ر ہو نے سے نصب ہونے تک رشوت طلب کی جاتی ہے شہر کے اند ر بڑ ی بڑی ما رکیٹو ں میں غیر قا نو نی میٹر لگے ہیں جو ٹرا نسفا رمر کے بغیر قا نو نی طو ر پر نہیں لگ سکتے اگر وا پڈا کہ اعلی حکا م در ست طر یقے سے تحقیقا ت کر وا ئیں تو غیر قا نو نی در جنو ں ما رکیٹیو ں کے کنکشن ثا بت ہو نگے اور ما ہا نہ کرو ڑو ں رو پو ں کی بجلی کی چو ری ثا بت ہو گی جس میں شیڈ ما لکا ن ، بڑ ی بڑ ی کو ٹھیو ں اور ما رکیٹیو ں کے ما لکا ن بے نقا ب ہو نگے محکمہ سو ئی گیس میں جو میٹر چو ری کر کے لے جا تے ہیں پھر ہزا رو ں رو پے رشو ت لیکر نئے میٹر لگا ئے جا تے ہیں شہرکے اند ر میٹر ریو رس کر نا ریٹا ئر رڈ سو ئی گیس ملا زمین اور حا ضر سر وس ملا زمین کے با ئے ہا تھ کا کھیل ہے بیکر ز کے کا ر خا نو ں سو یٹس کے کا ر خا نو ں ہو ٹلو ں تندو رو ں کے میٹر ریڈ نگ سے دو یا تین دن قبل ریو رس کر دیئے جا تے ہیں اور ما ہا نہ اہلکا ر منتھلی لیتے ہیں جا ئز میٹر کیلئے بے شما ر لو گو ں کو عدا لتو ں اور وفا قی متسحب میں جا نا پڑ تا ہے ریٹا ئر ڈ اور حا ضر سروس ملا زمین ما ہا نہ رشو ت تندو رو ں ما لکا ن ، بیکر ز ، سو یٹس اور بڑ ی بڑ ی کو ٹھیو ں کے ما لکا ن سے وصو ل کر تے ہیں اگر محکمہ سو ئی گیس اس کی در ست طر یقے سے تحقیقا ت کر ے اور کہو ٹہ شہر میں تما م بڑے بڑے کا رو با ری مرا کز کے گیس میٹرو ں کے سا تھ چیک میٹر لگا ئے جا ئیں تو لا کھو ں رو پے کی کر پشن سا منےآسکتی ہے اور گیس کے ملا زمین بے نقا ب ہو سکتے ہیں
117