معروف ماہرِ تعلیم، شاعر اور صحافی بابر سلیم رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ دعوتِ ولیمہ کی پروقار تقریب کہوٹہ کے ایک نجی شادی ہال میں منعقد ہوئی، جس میں عزیز و اقارب، دوست احباب، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔شرکاء نے بابر سلیم اور ان کی اہلیہ کے لئے نیک خواہشات اور خوشگوار ازدواجی زندگی کی دعا کی۔ تقریب کا ماحول خوشگوار اور محبت و خوشی کے رنگوں سے سجا رہا۔
اہم خبریں
کلرسیداں گرفتار شہزاد بٹ کیخلاف ویزہ فراڈانسانی اسمگلنگ سے متعلق انکوائریاں،ویریفکیشنز اور مقدمات بھی زیرِ کارروائی ہونیکا انکشاف
راولپنڈی میٹروبس سروس ملازمین کاتنخواہوں کی عدم ادائیگی پر شدید احتجاج
کلرسیداں پولیس کا شراب فروشوں کیخلاف بڑا کریک ڈاون دو گرفتار دو فرار
تھانہ کلرسیداں کی حدود میں ایک اورڈیلیوری بوائے کو لوٹ لیا گیا
صدر بیرونی پولیس کی بڑی کرروائی مشہور اشتہاری خالد المعروف کہو گرفتار
جعلی افسر بن کر گھومنے والے3نوسرباز گرفتاررینٹ پر لی گئی گاڑی بھی پولیس نے تحویل میں لےلی
کلرسیداں ویزہ کنسلٹنٹ شہزاد اکبر بٹ FIAاینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی کے ہاتھوں گرفتار
حکومت پنجاب کا تاجروں کو عید کے موقع پر بڑا ریلیف،یکم جون تک دکانیں کھلی رہینگی۔
20 ایرانی،11 پاکستانی شہریوں کی رہائی امریکی تحویل سے ممکن ہوئی،اسحاق ڈار
سانحہ 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں سابق اراکین اسمبلی سمیت 4 رہنما بری