کلیام اعوان(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کلیام اعوان ٹرین بڑے حادثے سے بچ گئی آٹھ بھینسیں ٹرین سے ٹکرا کے ہلاک ہو گئیں تفصیلات کے مطابق مویشی پال مالکان کی غفلت اور لاپروائی کے سبب مسافر ٹرین بڑے حادثہ سے بال بال بچ گئی جبکہ 8 بھینسیں ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک ہوئی
376