76

کلر سیداں ڈینگی مریضوں کی تعداد 85 ہو گئی

کلر سیداں ( نمائندہ پنڈی پوسٹ) کلر سیداں تحصیل میں ڈینگی کے کنفرم کیسز کی تعداد 85 ہو گئی ہے۔ ٹی ایچ کیو ہسپتال کلر سیداں کے این ٹمالو جسٹ غلام احمد سنبل نے بتایا

گزشتہ روز 42 سالہ نصارت نامی شخص کی ڈینگی رپورٹس مثبت آنے کے بعد کلر سیداں میں کنفرم کیسز کی تعداد 85 ہو چکی ہے جو راولپنڈی کے مختلف ٹیچنگ ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں