کلرسیداں پولیس موقع پے پہنچ گی
کلرسیداں کے علاقے دوبیرں کلاں میں زمینی تنازعہ پر فائرنگ کا واقعہ رپورٹ
ابتدائی اطلاعات کے مطابق برطانوی نژاد شہری فائرنگ سے مضروب ،۔
شہری 12 دن قبل والد کی وفات پر پاکستان آیا،۔
فائرنگ واقعہ کی اطلاع پر کلرسیداں پولیس دوبیرں کلاں موہڑہ چاچِیاں پہنچ گئی، ذرائع