کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کلرسیداں مرید چوک میں موٹر سائیکل حادثہ پیش آیا جس میں مقامی لیگی رہنما عبدالوحید جنجوعہ شدید زخمی ہوئے اور جانبر نہ ہو سکے ۔ حادثہ میں ان کے بھائی اشتیاق جنجوعہ بھی شدید زخمی ہیں وہ مسلم لیگ ن ایم سی کلرسیداں کے صدر تھے