309

کلرسیداں دوبھائیوں کی اچانک طبعی موت واقع

چوک پنڈوڑی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کلرسیداں کے موضع بھکڑال میں دو بھائی طبعی موت سے وفات پا گئے دونوں کی نمازجنازہ آج رات ادا کی جائے گی تفصیلات کے مطابق چوکپنڈوڑی کے نواحی قصبہ بھکڑال کے رہائشی قاضی انوار اور قاضی جاوید دونوں بھائی قضائے الہیٰ سے وفات پا گئے ہیں مرحومین کی نمازِ جنازہ آج رات 9:30 بجے بھکڑال میں ادا کی جائے گی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں