کشتی حادثے ،چوآ خالصہ کے نوجوان کی ڈیڈ باڈی مالٹا کے ساحل سے مل گئی

چوآ خالصہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کشتی حادثے میں ڈوبنے والے احتشام سعید موہڑہ لنگڑیال بڑی بن کی ڈیڈ باڈی مالٹا کے ساحل سے مل گئی ۔نمازِ جنازہ آج شام 5 بجے موہڑہ لنگڑیال ڈہوک بڑی بن موہڑہ لنگڑیال ادا کی گئی،مرحوم گزشتہ مہینے لیبیا سے اٹلی کشتی الٹنے سے سمندر کی بے رحم موجوں کی نذر ہو گئے تھے