609

کار کھائی میں گرنے سے دو خواتین جاں بحق

میرپور(نمائندہ پنڈی پوسٹ)آزاد کشمیر میرپور کے علاقہ اسلام گڑھ میں ٹریفک کا المناک حادثہ دو خواتین جاں بحق تین افراد شدید زخمی ۔تفصیلات کے مطابق حادثہ کار گہری کھائی میں گر نے کے باعث پیش آیا جس میں دو خواتین جاں بحق ہو گئیں جبکہ ڈرائیور سمیت دو خواتین شدید زخمی ہیں جنھیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جاں بحق ہونے والی ایک خاتون کا تعلق نکہ چن شاہ ۔اور طارق آباد اسلام گڑھ سے ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں