مانکیالہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ) چک بیلی خان کا رہائشی نوجوان کلرسیداں روڈ ڈھوک میجر کے قریب ٹریفک حادثہ میں جاں بحق۔پولیس کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق کامران اشرف ولد محمد اشرف بعمر 37/38 سال سکنہ چک بیلی خان جو کہ ڈھوک میجر روڈ کراس کر رہا تھا کہ کیری ڈبہ برنگ سفید نمبری 546/SV نے ٹکر مار دی جس سے وہ زخمی ہو گیا جس کو شافی ہسپتال منتقل کیا گیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا
521