189

ڈڈیالٗ دفعہ 144 کی خلاف ورزی بدوں اجازت قبضہ مسمار


ڈڈیال (نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسسٹنٹ کمشنر ڈڈیال کی خصوصی ہدایت پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی موضع انب میں بدوں اجازت قبضہ مسمار کردیا گیاء تفصیلات کے مطابق گرداور عبدالباسط ہمراہ پٹواری موضع انب غلام قمر نے بدوں اجازت دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر کارروائی عمل میں لاتے ہوئے قبضہ مسمار کردیا گیاء گرداور عبدالباسط نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاملات رقبے ہر کسی بھی قسم کی تعمیر پر دفعہ 144 نافذ ہے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گئیں۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں