306

چک بیلی روڈ ٹریفک حادثہ میں بیوی جاں بحق شوہر شدید زخمی

روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ)چک بیلی خان روڈ گاوں مندہال موٹرسائیکل اور کار کے درمیان حادثہ موٹرسائیکل پر سوار گاوں میلم کا رہائشی راجہ تبسم اپنی بیوی کے ہمراہ جانب راولپنڈی جا رہا تھا۔ کہ کار کے ساتھ حادثہ پیش آ گیا۔

بیوی موقع پر جانبحق شوہر شدید زخمی ۔جس گاڑی کے ساتھ حادثہ پیش آیا اس گاڑی کو قابو کر لیا ہے زخمی اور ڈیڈ باڈی کو بگا شیخاں ہسپتال منتقل کر دیا گیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں