239

چکوال کے رہائشی کی نعش گوجرخان گلیانہ سے برآمد

گوجرخان(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ گوجر خان کی حدود گلیانہ پل کی نیچے سے نوجوان کی نعش برآمد۔ جس کی شناخت قیصر شہزاد ولد محمد لطیف سکنہ پنوال سے ہوئی

، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجر خان منتقل کر دیا گیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں