مندرہ چکوال ایکسپریس وے پر سید کے مقام پر پنجگراں پلی کے قریب سرگودھا سے راولپنڈی جانے والی دودھ سے بھری گاڑی ٹائی راڈ کھلنے کے نتیجے میں الٹ گئی ، جس کے نتیجے میں ڈرائیور آفتاب شدید زخمی ، جبکہ ہیلپر خضر کو معمولی نوعیت کی چوٹیں آئیں ۔۔۔ ریسکیو 1122 مندرہ اور پیڑولنگ پولیس موقع پر پہنچ گئی زخمیوں کو رورل ہیلتھ سینٹر مندرہ پہنچا دیا گیا
231