عبدالعزیز پاشا
پنڈی پوسٹ ڈاٹ پی کے،کلرسیداں
اسٹنٹ کمشنر کلرسیداں عوامی نہیں سیاسی نمائندگی کررہے ہیں ،قانون کا احترام کرتا ہوں ، نہ تو سرکاری کام میں مداخلت کی اور نہ ہائی وے {jcomments on} پر قبضہ کیا ان خیالات کا ا ظہار پاکستان پیپلز پارئی حلقہ پی پی 5کے سنےئر راہنماچوہدری محمد ذوالفقار نے کلرسیداں میں ایک ہنگامی پریس سے خطاب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے نشانہ بننے والے نے شدید مذمت کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان سے نوٹس کی اپیل کردی ،گزشتہ دنوں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی جانب سے سڑ ک کے دونوں اطراف نالے کاکام کرتے ہوئے ٹھکیدار نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی اور گاؤں کے کونسلر کی طرف سے انتقامی کاروائی کا نشانہ بنانے پر شدید مذمت کی ،اور پریس کانفرنس میں بتایا کہ اُنہوں نے ٹھکیدار کو نہیں دیکھا اور نہ ہی سرکاری سامان توڑا ہے ،بلکہ اپنی ملکیتی جگہ جوکے مین روڈ پر موجود ہے ، جہان پر ٹھکیدارنے اب نالہ تعمیربھی کرلیاہے،اور میرے خلاف انتقامی کاروائی اس لئے کی کہ کہ میں پیپلز پارٹی کاورکر ہوں کہ ہماری جان مال داؤپر ہے ،اور میری عزت نفس مجروح کی جارہی ہے، وفاقی وزیر داخلہ کے معاون خصوصی شیخ ساجد الرحمنٰ ہائی وے ایک ٹھکیدار کو آلہ کار بنایا گیا ،وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ہمارے جال مال اور عزت نفس کی ضمانت دیں ،اور پیپلز پارٹی کے ورکرز کا تحفظ کریں ،میری پریس کانفرنس کا مقصد نام نہاد معاونین کی ہٹ ڈھرمیوں کوحکام بالاکے نوٹس میں لانا مقصود ہے،اس سے اور اب جبکہ سڑک کے کنارے پر نالی بن چکی ہے ،ٹھکیدار کو بھی اس سارے معاملہ کا باخوبی علم تھا،پھر بھی اس نے صرف ن لیگ کے آشرباد کی وجہ سے ایسا کیا ،جبکہ میں نے ACکلرسیداں کوتحریری دراخوست سے آگاہ کررکھا ہے ،جس کا تمام ثبوت میرے پاس ہے،
112