پیغام اقبالؒ 195

پیغام اقبالؒ

انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات
یا وسعت افلاک میں تکبیر مسلسل
یا خاک کے آغوش میں تسبیح و مناجات
وہ مذہب مردان خود آگاہ و خدامست
یہ مذہبِ مُلا وجمادات و نباتات

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں