196

پہیلیاں

٭تن اس کاچھلنی ہوا لگی کلیجے آگ
پاؤں میں سہرا بندھا اچھیاس کے بھاگ
جواب:قندیل
٭تین چھوٹے وہ دو بڑے دو گرد بگرد ہیں یار
پیچھے کلا مروڑیئے تو آگے چھوڑے تار
جواب:چرغہ
٭تن گورا مکھ چاند سا کوئی نہ کہے ادھوری
تولہ ماشیہ توڑ لو پھر رہے پوری کی پوری
جواب:پوری
٭تین ون میں جوان ہو اور تیرپ دن میں بوڑھا
تین دن وپ قید رہے اور چوتھے دن ہو پیدا
جواب:چاند
(اظفر ابراہیم)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں