پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز،والی بال سمیش اور رسہ کشی چمپیئن شپ 2026 کے مقابلوں کا انعقاد

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں انٹر ڈسٹرکٹ والی بال سمیش اور رسہ کشی چمپیئن شپ 2026 کے مقابلوں کا انعقاد،مقابلوں میں راولپنڈی، چکوال اور سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کی ٹیموں نے حصہ لیا،والی بال سمیش کے مقابلوں میں راولپنڈی نے اول پوزیشن جبکہ سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے دوسری پوزیشن حاصل کی،رسہ کشی کے مقابلوں میں چکوال نے اول پوزیشن جبکہ سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے دوسری پوزیشن حاصل کی،چیمپئن شپ کے اختتام پر ایس پی ہیڈکوارٹرز مدثر اقبال نے پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیموں اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے،آئی جی پنجاب کے احکامات کے مطابق پولیس افسران کو کھیلوں کے مواقع فراہم کرکے انکی صلاحیتوں کو سامنے لانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،سی پی او