2019ء میں پاکستان ایئر فورس نے بالاکوٹ میں دراندازی کے جواب میں بھارت میں مختلف مقامات پر چھ فضائی حملے کئے 1971ء کے بعد یہ پہلا موقع تھا جب دونوں ممالک کی فضائیہ نے لائن آف کنڑول کے پار ایک دوسرے کی سر زمین پر فضائی حملے کئے بھارت نے بالاکوٹ میں جبکہ پاکستان نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں فضائی حملے کئے بھارتی فضائیہ کے جیٹ طیاروں کا تعاقب کیا ڈاگ فائٹ کے نتیجے میں پاکستان نے دو ہندوستانی جیٹ طیاروں کو مار گرایا اور ایک ہندوستانی پائلٹ ابھی نندن ور تھمان کو گرفتار کر لیا۔ (موسیٰ ظہیر‘کہوٹہ)
42