79

ناکامی

٭ناکامی کا منہ اکثر اس وقت دیکھنا پڑتا ہے جب ہم کامیابی کے حصول کیلئے اپنے اللہ کے اصول توڑ دیتے ہیں
٭جب غلطی ثابت ہو جاتی ہے عقلمند تسلیم کر لیتا ہے جبکہ جاہل ضد پر اڑ جاتا ہے۔
٭کم ظرف انسان دوسرے سے لیا ہوا ہیرا بھول جاتا ہے لیکن اپنا دیا ہوا پتھر یاد رکھتا ہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں