273

مندرہ،مدرسے کے طالبعلم پر تشدد اُستاد کیخلاف مقدمہ درج

مندرہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)کم عمر مدرسے کے بچے پر تشدد کی ایف آئی آر تھانہ مندرہ میں درج.مدرسہ فیض عطار سکھو میں قرآن پاک حفظ کرنے والے 11 سالہ بچے سعبان ولد سجاد سکنہ سکھو پر بے رحمانہ تشدد کرنے والے مدرس حافظ ذوہیب کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں