مشیر صحت پنجاب ڈاکٹر اظہر محمود کیانی کا ڈی پی او آفس جہلم کا دورہ

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے محرم الحرام کے حوالے سے ضلع بھر میں منعقد ہونے والے جلوس اور مجالس کے حوالے سے مشیر صحت (جنرل ریٹائر)ڈاکٹر اظہر محمود کیانی کو آگاہ کیا جہلم پولیس کی جانب سےسخت سیکورٹی انتظامات اور امن وامان کی صورتحال کنٹرول کرنے صاف ستھرا ماحول قائم کرنے اور جہلم کی عوام کے لئے فوری انصاف مہیا کرنےکی کارکردگی سے بھی آگاہ کیا گیا

مشیر صحت نے عوام الناس کےلئے بہترین اور مثالی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں