254

مری :ٹریفک حادثہ میں ایک شخص زخمی

مری (سید محمد احمد،نمائندہ پنڈی پوسٹ) ایکسپریس وے سترہ میل کے قریب موٹرسائیکل اورکارمیں تصادم جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیاحادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا واقع کی اطلاع ملتے ہی پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری کے امدادی اہلکارکی ایمرجنسی ایمبولنس کے ہمراہ جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور امدادی کاروای کرتے ہوئے زخمی شخص کو موقع پر ابتدائی طبی امدادفراہم کردی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں