مری(سید محمد احمدٗ نمائندہ پنڈی پوسٹ)ملک بھر کی طرح ملکہ کوہسار مری میں بھی 14 اگست کی تیاریاں عروج پر ہیں،تمام سرکاری،نجی عمارتوں،ہوٹلوں اوراہم شاہراہوں،بازاروں اورگلی محلوں میں قومی پرچموں کی بہار آئی ہوئی ہے سرکاری ونجی عمارتوں پر سجاوٹ اورچراغاں کرنے کاسلسلہ جاری،ملکہ کوہسار میں بہترین چراغاں،سجاوٹ اور دلہن کی طرح سجانے پر سٹیشن ھیڈ کواٹر کی طرف سے پہلا انعام پانچ لاکھ روپے اوردوسرانعام ڈھائی لاکھ روپے رکھا گیا۔
214