147

مری‘مرمتی کام کے سلسلہ میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

مری(نمائندہ پنڈی پوسٹ)ایس ڈی او آئیسکو جھیکاگلی مری کے مطابق مورخہ 30 ستمبر 2021 کو واپڈا کے 11 کے وی گھڑیال فیڈر کی بجلی بسلسلہ ضروری مرمتی کام کے سلسلہ میں صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک جھیکاگلی بازار،گھڑیال کیمپ ،ن یرگولی، ڈنہ، علیوٹ، پھگواڑی،لوئر دیول،مری کچہری،پوٹھہ،سہنہ،بیرگراں،گوئی اوردیگرمیں بجلی بند رہیگی ایس ڈی اوواپڈا جھیکاگلی نے عوام کومطلع کیا ہے کہ درج بالا علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل رہیگی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں