84

مری‘دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی

مری(نمائندہ پنڈی پوسٹ)جی ٹی روڈ سالگراں کے قریب شدید باش کے بعد پھسلن کے باعث کار اورٹیوٹاہائی ایس میں تصادم ہوگیاجسکے نتیجے میں تین مسافر زخمی ہوگئے۔ کال پر اطلاح ملتے ہی پنجاب ایمرجنسی سروسریسکیو 1122 مری کی امدادی ٹیم ایمرجنسی ایمبولنس کے ہمراہ جائے حادثہ پر پہنچ گئی اورامدادی کاروائی کرتے ہوئے زخمی افراد کونکال کر موقع پر ہی زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کردی گئی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں