ممکن ہے آپ کی اولاد بڑی ہو کر وہ کام کرے جس کی آپ نے اُسے بچپن میں کرنے کی تلقین کی ہو اور یہ بھی ممکن ہے کہ وہ بہت سی اچھی باتیں بھول جائے جو آپ نے اسے زبانی بتائی ہوں۔ مگر اس بات کا یقین رکھیے کہ آپ کی اولاد کبھی نہ کبھی وہ کام ضرور کرے گی جو اُس نے خود اپنے بچپن میں آپ کو کرتے ہوئے دیکھا ہوگا۔ہماری کوشش یہی ہونی چاہیے کہ ہمارے اعمال ہم سے چھوٹوں کے لیے ہمیشہ اچھی مثال ثابت ہوں۔ ہم اپنے اخلاق کو بلند رکھیں۔ اپنے والدین سے احترام و محبت سے پیش آئیں۔ (نوشین اشرف‘راولپنڈی)
اہم خبریں
باہتر ۔ نوکری، دوستی یا ہمدردی؟ ایک فون کال نے کھول دیا بلیک میلنگ کے خطرناک نیٹ ورک کا بھید! ہنی ٹریپ گینگ کا لرزہ خیز انکشاف، دو خواتین گرفتار
اٹک : محرم الحرام کے دوران امن و امان، سیکیورٹی اور دیگر انتظامی امور کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس
فتح جنگ : کوٹ صلابت پل کا باضابطہ افتتاح ، عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کے حوالے سے عبدالخطیت چودھری کی چودھری ایاز ایڈووکیٹ سے تفصیلی ملاقات۔
سولر پینلز,بیٹریوں اور انورٹرز پر ایک سے بڑھا کر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگنے کا امکان۔
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 27 دہشتگرد ہلاک،آئی،ایس،پی،آر
آزاد کشمیر کی صورتحال پر پاکستان پیپلزپارٹی نے تشویش کا اظہار کیا،صدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات کا امکان۔
وزہر اعلیٰ مریم نواز نے سی ایم پنجاب کیو آر پینک بٹن سسٹم متعارف کروای دیا، اہم حفاظتی فیچرز شامل
چھنی پُل جی روڈ پر ٹماٹروں سے لوڈ مزدہ حادثے کا شکار، ریلوے ٹریک بند
پانی کا بڑھتا ہوا بحران