325

ماں بچوں نے ملکر اپنے ہی سر چھت چھین لی

جاتلی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)دوہفتے قبل گھر میں قتل ہونیوالے شخص کے اہلخانہ ہی قتل میں ملوث نکلے ،ملزمان گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی تھا نہ جاتلی کی حدود میں دو ہفتے قبل شکیل نامی شخص گھر میں مردہ حالت میں پایا گیا تھا جس پر پولیس نے تفتیش کا آغاز کیا ۔

دوران تفتیش پولیس کا انکشاف ہوا کہ مقتول شکیل مقتول شکیل کی اہلیہ، سوتیلے بیٹے اور بیٹی ملوث ہیں جس پر پولیس تھانہ جاتلی نے مقتول کی اہلیہ یاسمین، سوتیلی بیٹی ماریہ اور سوتیلے بیٹے حمزہ اور یوسف کو گرفتار کر لیا ،ملزمان نے باقاعدہ منصوبہ بندی کر کے مقتول کو قتل کیا اور نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کروایا، ملزمان نے تفتیش کے دوران قتل کا انکشاف کیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں