54

لیموں اور پودینے کاشربت

سوڈاواٹر ایک بوتل، کٹی ہوئی کا لی مرچ ایک چٹکی بر ف ایک پیالی پودینے کی پٹیاں ایک پیالی براؤن چینی ایک کھانے کا چمچ کالا نمک آدھا چائے کا چمچ لیموں کا ر س چارکھانے کے چمچ پودینے کے پتے سجانے کیلے؛بلینڈر میں تمام اجزاء یکجا کرلیں اسے گلاسوں میں ڈالیں اور پودینے کے پتے سجا کر پیش کریں۔ (انابیہ قریشی)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں