٭ حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول ؐاللہ کو فرماتے سنا سیاہ دانے میں سام کے علاوہ ہر بیماری کا علاج ہے ۔ سام کا مطلب موت ہے اور سیاہ دانہ سے مراد کلونجی ہے اسے بخاری اور مسلم نے روایت کیاہے۔ (مسلم)
(عدیل احمد‘مانکیالہ)
٭رات کا کھانا مت چھوڑو، چاہے ایک میٹھی کھجور کیوں نہ ہو کیونکہ رات کا کھانا چھوڑنا آدمی کو ضصیف کر دیتا ہے (ابن ماجہ)
(راجہ اقبال‘مدینہ ٹاؤن)
132