53

غسل کے فرائض

غسل کے تین فرض ہیں اس کے بغیر غسل درست نہیں ہوتا۔بال برابر بھی جگہ خشک رہ گئی تو نماز تلاوت بھی درست نہیں ہو گی
1۔اس طرح کلی کرنا کہ سارے منہ میں پانی پہنچ جائے 2۔ناک میں پانی ڈالنا جہاں تک ناک نرم ہے 3۔سارے بدن پر پانی پہنچانا (تاکہ کوئی خشک نہ رہے)
نوٹ:ناک کے اندر جو میل ناک کے لعاب سے جم جاتا ہے اس کو چھڑا کراس کے نیچے کی سطح دھونا واجب ہے۔(مسائل غسل ص 8)
(انجم اسلام‘جھمٹ)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں