42

عشر ادا کرنا فرض ہے

زمین کی پیدا وار پر عشر ہے۔با را نی زمین پر بیسواں حصہ بیس من میں سے دو من اورع جس زمین کو ٹیوب ویل سے سیرا ب کیا جاتا ہواس کے بیس من میں سے ایک من ہے یعنی نصف العشر۔اللہ تعا لی نے قر آن میں ارشاد فرما یا،،اے ایمنان والو خرچ کرو پا کیزہ چیزوں میں سیجو تم نے کمائی ہیں اور ان چیزوں میں سے جو ہم نے تمہارے لئے زمین سے نکالی ہیں۔ (سائرہ الطاف)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں